Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

انڈونیشیا:مولوکاسمندری علاقےمیں7.8شدت کازلزلہ،سونامی کا خطرہ

(اوصاف نیوز) انڈونیشیا کے مولوکا سمندری علاقے میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد سونامی کا خطرہ ظاہر کیا گیا ہے۔

امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی، جبکہ زلزلے کے فوراً بعد ممکنہ سونامی کے پیش نظر حکام نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے مرکز سے تقریباً ایک ہزار کلومیٹر کے دائرے میں واقع ساحلی علاقوں کو سونامی لہروں کا خطرہ لاحق ہے، جن میں فلپائن اور ملائیشیا کے ساحلی علاقے بھی شامل ہیں۔

حکام نے متاثرہ علاقوں کے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے اور ساحل سے دور رہنے کی ہدایت جاری کی ہے۔
مزید پڑھیں:سونامزید 15 ہزار 300 روپے مہنگاہونے کے بعد پاکستان میں سونے کی قیمت

یہ بھی پڑھیں