اسلام آباد (اوصاف نیوز)گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونا 153 ڈالر مہنگاہوکر 4713 ڈالر فی اونس پر پہنچ گیا۔مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 15 ہزار 300 روپے مہنگاہوکر 4 لاکھ 94 ہزار روپے سے تجاوز کرگیا ۔
دس گرام سونا 13117 روپے مہنگاہونے کے بعد4 لاکھ 23 ہزار 578 روپے کاہوگیاہے۔ ایک تولہ چاندی 200 روپے مہنگی ہوکر 7984 روپے پر پہنچ گئی ہے۔پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے؟
| سونے کی خالصیت | ١ تولہ | ١٠ گرام |
|---|---|---|
| ٢٤ کیرٹ | Rs. 494,500 | Rs. 423,954 |
| ٢٢ کیرٹ | Rs. 453,409 | Rs. 388,625 |
| ٢١ کیرٹ | Rs. 432,799 | Rs. 370,960 |
| ٢٠ کیرٹ | Rs. 412,189 | Rs. 353,295 |
| ١٨ کیرٹ | Rs. 370,970 | Rs. 317,966 |
| بین الاقوامی سونے کے نرخ | |
|---|---|
| گولڈ 24 کیرٹ | $ 4671 |
مزید پڑھیں:فرحان کی فارم عروج پر، ناقابل شکست اننگز نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا
