Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

9 ہزار بھارتیوں سمیت 30 ہزار افراد پناہ کے لیے نااہل قرار، ملک بدر کرنے کا حکم

(اوصاف نیوز) کینیڈا کے محکمہ امیگریشن نے 30 ہزار افراد کو سیاسی پناہ کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے انہیں فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔

بھارتی جریدے کی ایک رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے 9 ہزار بھارتیوں سمیت 30 ہزار افراد کو سیاسی پناہ کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔

بھارتی جریدے کے مطابق کینیڈا کے امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے کچھ متعلقہ افراد کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کی ہدایت بھی کی ہے۔

دیگر ہندوستانی شہری جو اپنے ویزوں کی میعاد ختم ہونے کے بعد کینیڈا میں پناہ کے خواہاں ہیں وہ بھی اس نئے قانون سے متاثر ہوں گے۔
مزید پڑھیں:ٹرمپ کابینہ کی اہم رکن خاتون وزیرعہدے سے مستعفی

یہ بھی پڑھیں