Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

مشہور فٹبالر ارلنگ ہالینڈ کے اسلام قبول کرنے کی خبریں، جانیں تفصیلات

ناروے (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا کے مشہور فٹ بالر ارلنگ ہالینڈ کے اسلام قبول کرنے کی خبریں سوشل میڈیا اور خبروں میں گردش کر رہی ہیں۔

ہالینڈ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ جنت اور دوزخ کے بارے میں بہت زیادہ سوچ رہے ہیں، جس سے یہ قیاس آرائیاں جنم لیں کہ ممکنہ طور پر وہ اسلام کی طرف راغب ہو رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Shakir Khan (@shakir___khan00)

مداحوں نے ان کے لیے دعائیں کی ہیں اور اللہ تعالیٰ سے ہدایت کی درخواست کی ہے۔
مزید پڑھیں‌:ایپل نے فولڈ ایبل آئی فون کی لانچنگ مؤخر کر دی، وجوہات جانیں

یہ بھی پڑھیں