Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

زلزلے کے جھٹکے، شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ایران کے صوبہ فارس کے علاقے خنج کے قریب صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.3 ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز گارش کے بڑے دیہی علاقے سے تقریباً 55 کلومیٹر شمال اور شمال مغرب میں تھا۔
مزید پڑھیں‌:پی سی بی کاپاکستان اور انگلینڈ سیریز کے حوالے سے اہم فیصلہ

یہ بھی پڑھیں