’’بی جے پی کو ووٹ دو اورشادی کروائو‘‘ہریانہ بلدیاتی الیکشن میں انوکھے نعرے کی دھوم
ہریانہ میں جاری بلدیاتی انتخابات (Local Government Elections)کی مہم کے دوران ایک دلچسپ انتخابی وعدہ سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں میں موضوعِ بحث بن گیا۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کی رکن اسمبلی بملا چودھری نے ووٹروں سے خطاب کرتے ہوئے کہا