جمعہ کے روز موسم کیسا رہے گا؟اہم پیش گوئی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آج رات بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابرآلود ر ہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے۔اس دوران بعض مقامات پر ژالہ باری کا بھی