Search
Close this search box.
منگل ,09 جون ,2026ء

پی ایس ایل 11 کے آغاز سے قبل ٹیموں میں بڑی تبدیلی، پہلی ٹریڈ کا اعلان

لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 سے قبل پہلی پلیئر ٹریڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان دو کھلاڑیوں کا سودا ہوا۔

پی ایس ایل نے آج پلیئر ٹریڈ ونڈو کھول دی، ملتان سلطانز نے فیصل اکرم اور عرفات منہاس کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے خرید لیا۔

ملتان سلطان کے احمد دانیال اور جہانزیب سلطان کوئٹہ کا حصہ بن گئے۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیمیں کھلاڑیوں کو طے شدہ معاوضہ نیلامی کے وقت ادا کریں گی۔
مزید پڑھیں‌:امریکا کا بڑا فوجی فیصلہ، جنوبی کوریا سے تھاڈ سسٹم ہٹا کر اسرائیل منتقل

یہ بھی پڑھیں