Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ایرانی وزیر خارجہ کا اہم اعلان،جانیں اہم تفصیلات

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ اسرائیل ایران پر حملہ کر کے ایران کے تاریخی ورثے کو نشانہ بنا رہا ہے، یونیسکو کو اس پر آواز اٹھانی چاہیے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ اسرائیل 14ویں صدی کے آثار قدیمہ پر بمباری کر رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثے میں شامل تاریخی مقامات پر بمباری کی گئی ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ایک ایسا نظام جو ایک صدی بھی قائم نہیں رہا اس میں صدیوں پرانی تاریخ رکھنے والی قوموں سے فطری نفرت ہوتی ہے لیکن اس طرح کے اقدامات پر یونیسکو کی خاموشی ناقابل قبول ہے۔
مزید پڑھیں‌:سلمان مرزا نے 10 کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں