Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکا ایران مذاکرات کا دوسرا دور پیرکوپاکستان میں ہوگا؛امریکی ٹی وی کا دعویٰ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)امریکی ٹی وی نےایرانی ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ امریکا اورایران کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پیرکوپاکستان میں ہوگا۔

سی این این کی رپورٹ کےمطابق امریکا نےایران مذاکرات کے شیڈول کی تصدیق نہیں کی۔پاکستان اور امریکا کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور اسلام آباد میں ہوا تھااورامریکی وفد کی قیادت نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے کی تھی۔

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر اور ٹرمپ کے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف بھی مذاکرت کرنے والے وفدمیں شامل تھے۔
مزید پڑھیں:ریما نےپاکستانی اداکارہ کو تھپڑ کیوں مارا؟ وجہ بتا دی

یہ بھی پڑھیں