Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

ایران جنگ کے بعد نیتن یاہو کی پہلی تقریر، بڑا دعویٰ کردیا

تل ابیب (اوصاف نیوز)اسرائیلی وزیرِ اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایران کے ساتھ حالیہ جنگی کارروائیوں کے بعد اپنی پہلی تقریر میں کہا ہے کہ اسرائیل اب پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں کہا کہ اسرائیل نے اپنے دشمنوں کے خلاف اہم فوجی اہداف حاصل کیے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ملک کی دفاعی صلاحیت اور فوجی طاقت پہلے سے زیادہ مضبوط ہوئی ہے۔ اسرائیل اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے ہر ضروری قدم اٹھاتا رہے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل نے خطے میں اپنی دفاعی صلاحیت یعنی دشمن کو حملے سے روکنے کی صلاحیت کو مزید مضبوط کیا ہے۔
مزید پڑھیں: خامنہ ای از بیک، ایرانی میڈیا نے اینیمیٹڈ ویڈیو جاری کردی

یہ بھی پڑھیں