Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر وائرل

تہران (اوصاف نیوز)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر ایرانی میڈیا نے جاری کردی۔

تصویر میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کو مطالعہ میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔

امریکا کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا مسیحیوں کے روزوں کے دوران کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔

امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو انٹرویو میں جیمز ویب نے کہا کہ امریکا نے یہ قتل کرکے ایران کی پوری شہری آبادی کو امریکا کے خلاف لڑنے کے لیے متحد کردیا ہے۔
مزید پڑھیں: آج بروزجمعہ 27 مارچ 2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں