Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

یونان میں جاب مواقع،ورک ویزا اپڈیٹ سامنے آگئی

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان میں ورک ویزا حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ہے، جہاں مختلف شعبوں میں تقریباً 25 لاکھ ورکرز کی ضرورت بتائی جا رہی ہے۔

رپورٹس کے مطابق یونان میں سب سے زیادہ مواقع زرعی شعبے میں دستیاب ہیں، جبکہ ریسٹورنٹس، سیاحت اور دیگر سروس سیکٹرز میں بھی افرادی قوت کی کمی کا سامنا ہے۔ ماہرین کے مطابق معیشت کی بحالی اور سیاحتی سرگرمیوں میں اضافے کے باعث افرادی قوت کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ غیر ملکی ورکرز کیلئے ورک ویزا کے مواقع بڑھائے جا رہے ہیں، جس سے مختلف ممالک کے افراد کو روزگار کے نئے مواقع میسر آئیں گے۔

مزید تفصیلات اور ویزا اپلائی کرنے کے طریقہ کار کے حوالے سےاے بی این کےنمائندہ ظفر ساہی کی خصوصی رپورٹ میں اہم معلومات فراہم کی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں‌:سعودی عرب میں جمعے تک طوفانی بارشوں کا امکان

یہ بھی پڑھیں