Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

زلزلے کے جھٹکے، مختلف علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا

ٹونگا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی بحرالکاہل میں واقع ملک ٹونگا میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

خبر رساں ادارے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7.6 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے بعد سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔

زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیں‌:چکن کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ، جانیں فی کلو کتنی قیمت ہو گئی؟

یہ بھی پڑھیں