Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

امریکا کی ایران سے نئی ڈیل کے لیے 4 شرائط، امریکی میڈیا

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران سے نئی ڈیل کے لیے چار شرائط عائد کرنا چاہتی ہے۔

ان شرائط میں افزودہ یورینیم کی ایران سے مکمل منتقلی، مقامی سطح پر یورینیم کی افزودگی روکنا، طویل فاصلے تک مار کرنے والے میزائلوں کی حد بندی اور علاقائی پراکسیز سے تعاون بند کرنا شامل ہے۔

امریکی میڈیا نے یہ دعویٰ بھی کیا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران کا نیول بلاکیڈ کرنے کی کوشش کررہی ہے تاکہ ایران تیل برآمد نہ کرسکے۔
مزید پڑھیں: آج بروز منگل 27 جنوری2026 موسم کی تازہ ترین صورتحال

یہ بھی پڑھیں