Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

کن ممالک میں عید الفطر کا اعلان ہو گیا؟ مکمل تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی اور سنگاپور میں عید الفطر کا اعلان کر دیا گیا ہے۔

رمضان المبارک اختتام کو پہنچ رہا ہے اور مسلمان عید الفطر منانے کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

ترکی میں عیدالفطر 20 مارچ بروز جمعہ کو ہوگی جب کہ سنگاپور میں عیدالفطر 21 مارچ بروز ہفتہ کو ہوگی۔

دریں اثناء سعودی عرب میں شوال کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس جاری ہے۔
مزید پڑھیں‌:الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

یہ بھی پڑھیں