Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

الیکشن کمیشن آزاد کشمیر نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک)آزاد جموں وکشمیر الیکشن کمیشن نے 3 ممبران قانون ساز اسمبلی کی رکنیت معطل کردی۔
الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ سے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق اثاثہ جات کی تفصیل جمع نہ کرانے تک رکنیت معطل رہے گی۔ یاد رہے معطل ہونے والوں میں اکمل سرگالہ، غلام محی الدین دیوان اور محمد اقبال شامل ہیں۔
مزیدپڑھیں:حج 2026 کی تیاریاں جاری، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم فیصلے

یہ بھی پڑھیں