کراچی (اوصاف نیوز) خراب موسم سمیت فنی اور آپریشنل وجوہات کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر ہوا، کراچی ایئرپورٹ سے 5 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
کراچی سے کوالالمپور جانے والی ایئرپلین کی پرواز D-709 منسوخ کر دی گئی۔
دوسری جانب کراچی سے لاہور جانے والی ایئرسیال 141,145 بھی ٹیک آف نہ کرسکی۔
کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئرسیال کی پرواز پی ایف 123 بھی منسوخ کر دی گئی ہے۔
2026 کی سب سے بڑی چوری، گھریلوملازمائیں 100 تولہ سونا لوٹ کر فرارمزید پڑھیں:


