Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

بلوچستان: ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے ناکام، ایک جوان شہید ،متعدد دہشتگرد ہلاک

بلوچستان (اوصاف نیوز)ضلع کچھی کی تحصیل ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا۔اس حوالے سے معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر میں ہوئی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں۔

انہوں نے بتایا ہے کہ ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے۔بابر یوسفزئی نے یہ بھی کہا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس اور سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں:پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں آج پھر سونے کی قیمت میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں