Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

امریکی اور اسرائیلی حملوں میں ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے ترجمان علی محمد نائینی شہید

پاسدارانِ انقلابِ اسلامی (IRGC) کے ترجمان علی محمد نائینی امریکی اور اسرائیلی حملوں میں شہید ہو گئے۔

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ امریکا اور اسرائیل کے حملے میں شہید ہوئے
ایرانی میڈیا کے مطابق بریگیڈیئر جنرل علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل کی جانب سے اس حملے کے حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
یورپ و برطاینہ میں گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی منڈی متاثر
یورپ و برطاینہ میں گیس کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی منڈی متاثر
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے بھی صورتِ حال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔

سری لنکا کا امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار
سری لنکا کا امریکی جنگی طیاروں کو اڈہ دینے سے انکار
سری لنکن صدر کے مطابق ان کی حکومت نے امریکی درخواست پر واضح طور پر انکار کر دیا تھا۔

امریکی بحری بیڑے مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ، ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں تیز
امریکی بحری بیڑے مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ، ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں تیز
بیشتر امریکی شہری ایران کے خلاف کسی بھی زمینی حملے کے مخالف ہیں۔

کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند
کویت کی آئل ریفائنری پر متعدد ڈرون حملے، آگ لگنے کے باعث کئی یونٹس بند
کویتی سرکاری خبر ایجنسی کے مطابق ڈرون حملوں کے نتیجے میں مناء الاحمدی آئل ریفائنری کے بعض حصوں میں آگ لگ گئی۔

ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اب تک کتنے جنگی طیارے تباہ ہو چکے؟ بلوم برگ کا انکشاف
ایران کیخلاف جنگ میں امریکا کے اب تک کتنے جنگی طیارے تباہ ہو چکے؟ بلوم برگ کا انکشاف
بلوم برگ کے مطابق ایران کے خلاف جنگ میں تباہ ہونے والے طیاروں میں 10ریپر اسٹرائیک ڈرون طیارے بھی شامل ہیں۔

انتہا پسند صہیونی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی حضرت عیسیٰ ؑ کی شان میں گستاخی، موازنہ چنگیز خان سے کر دیا
انتہا پسند صہیونی وزیرِ اعظم نیتن یاہو کی حضرت عیسیٰ ؑ کی شان میں گستاخی، موازنہ چنگیز خان سے کر دیا
مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اربوں مسیحیوں کی دل آزاری کی ہے۔

امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت
امریکی سفارتخانے کی شہریوں کو عراق چھوڑنے کی ہدایت
امریکی سفارت خانے کے مطابق ایران سے منسلک مسلح گروہوں کی جانب سے حملوں کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔

عیدالفطر پر خادمِ حرمین شریفین کا امتِ مسلمہ کیلئے امن و استحکام کا پیغام
عیدالفطر پر خادمِ حرمین شریفین کا امتِ مسلمہ کیلئے امن و استحکام کا پیغام
انہوں نے امتِ مسلمہ کے لیے امن، سلامتی اور استحکام کی دعا بھی کی۔

فضائی حدود نہ ملنے پر امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا
فضائی حدود نہ ملنے پر امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا
فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق امریکی بمبار طیارے کو یورپی ممالک نے فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔

یورپی یونین کا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
یورپی یونین کا ایران جنگ کے خاتمے کیلئے سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعلان
یورپی یونین نے ممکنہ نقل مکانی کے خدشات پر تیاری مکمل رکھنے پر زور دیا ہے۔

مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عید الفطر کے روح پرور اجتماعات
مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عید الفطر کے روح پرور اجتماعات
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔

سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
سعودیہ سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے
نماز عیدالفطر کے سب سے بڑے اجتماعات مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں ہوں گے۔

ایرانی بہت ہوشیار اور ذہین ہیں، امریکی صدر
ایرانی بہت ہوشیار اور ذہین ہیں، امریکی صدر
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ایران سے جنگ شطرنج کا ایک بڑا کھیل ہے اور ہم بہت ہوشیار لوگوں سے یہ شطرنج کھیل رہے ہیں۔

صیہونی حکومت کی نوعیت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے، مسعود پزشکیان
صیہونی حکومت کی نوعیت ریاستی دہشت گردی پر مبنی ہے، مسعود پزشکیان
صدر پزشکیان نے خبردار کیا کہ اگر عالمی برادری اس بحران کے خلاف مضبوطی سے کھڑی نہ ہوئی تو اس شعلے کی آگ بہت سے لوگوں کو جلا دے گی۔

اماراتی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال
اماراتی صدر اور ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی کشیدہ صورتحال پر تبادلہ خیال
مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عرب امارات پر حملے خودمختاری اور عالمی قوانین کے خلاف ہیں۔

ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں پھنسے پالتو جانوروں کے انخلاء کے لیے پہلی فلائٹ
ابوظبی: مشرق وسطیٰ میں پھنسے پالتو جانوروں کے انخلاء کے لیے پہلی فلائٹ
پالتو جانوروں کے ساتھ 101 مسافر بھی یونان کے ایتھنز ایئرپورٹ پہنچے۔

اہم خبریں
مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات
مسجدالحرام، مسجد نبوی ﷺ میں نمازِ عید کے روح پرور اجتماعات
سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں آج عیدالفطر منائی جا رہی ہے۔۔

نیتن یاہو کی حضرت عیسیٰ ؑ کی شان میں گستاخی
نیتن یاہو کی حضرت عیسیٰ ؑ کی شان میں گستاخی
مختلف مذاہب کے ماننے والوں نے کہا ہے کہ اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اربوں مسیحیوں کی دل آزاری کی ہے۔۔

اسلام آباد موٹر وے پر غیر انسانی سلوک، 11 بسیں 7 روز کیلئے معطل
اسلام آباد موٹر وے پر غیر انسانی سلوک، 11 بسیں 7 روز کیلئے معطل
ترجمان کے مطابق متعلقہ بسوں کے خلاف ڈگی میں مسافروں کو بٹھانے جیسے خطرناک عمل پر کارروائی کی گئی۔۔

امریکی بحری بیڑے مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ، ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں تیز
امریکی بحری بیڑے مشرقِ وسطیٰ کی جانب روانہ، ایران پر زمینی حملے کی قیاس آرائیاں تیز
بیشتر امریکی شہری ایران کے خلاف کسی بھی زمینی حملے کے مخالف ہیں۔۔

فضائی حدود نہ ملنے پر امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا
فضائی حدود نہ ملنے پر امریکی بی ون بمبار طیارہ ایران پر حملے کے بعد برطانیہ پہنچ گیا
فلائٹ ٹریکنگ کے مطابق امریکی بمبار طیارے کو یورپی ممالک نے فضائی حدود فراہم نہیں کیں۔۔
مزید پڑھیں:پہلی بار مسجد اقصیٰ عیدالفطر پر بھی بند

یہ بھی پڑھیں