Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

January 5, 2026

سائبر حملہ نہیں، کریڈٹ کارڈ سسٹم میں عارضی تکنیکی خرابی سامنے آئی،بینک آف پنجاب کی وضاحت

​لاہور (خبرنگار)بنک آف پنجاب پر سائبر حملے کے حوالے سے گردش کرنے والی غلط خبروں کے حوالے سے دی گئی وضاحت کے مطابق ​معمول کی مانیٹرنگ کے دوران، بینک نے کریڈٹ کارڈ کی کچھ بے قاعدہ ٹرانزیکشنز (لین دین) کی

مزید پڑھیں »

کراچی ایئرپورٹ: امریکا سے آئے پارسل سے چار کروڑ روپے کی چرس برآمد

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان کسٹمز نے کراچی ایئرپورٹ پر چار کروڑ بیس لاکھ روپے مالیت کی چرس اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایف بی آر کے مطابق امیجیٹ کلیئرنس گروپ (ICG) کراچی میں کسٹمز حکام نے امریکا سے آنے والے

مزید پڑھیں »

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے ڈی ایس پی سجاد مہدی انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)شہنشائے غزل مہدی حسن(مرحوم) کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سجاد مہدی کو ہارٹ اٹیک آیاجس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی

مزید پڑھیں »

بیٹی کی شادی کی نجی تصاویر وائرل، بلال مقصود نے سوشل میڈیا صارفین سے کیا کہا؟

معروف موسیقار اور پروڈیوسر بلال مقصود نے بیٹی کی شادی کی تصاویر اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے صارفین اور مختلف پیجز سے نجی زندگی کا احترام کرنے کی اپیل کی ہے۔

مزید پڑھیں »

آپ کی بیوقوفیوں کیلئےشکریہ، جمی کِمل نے ٹرمپ پر طنز کے نشتر چلادیے

لاس اینجلس(شوبز ڈیسک)کریٹکس چوائس ایوارڈز 2026 میں بہترین ٹاک شو کا اعزاز حاصل کرتے ہوئے معروف کامیڈین ومیزبان جمی کِمل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ بہترین ٹاک شو ایوارڈ وصول کرتے ہوئے جمی کِمل نے

مزید پڑھیں »

پنجاب کو زیادہ پیسہ ملنے کا جھوٹ بولا جاتا ہے، کام کرنے کے لیے نیت اور ارادے کی کمی ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیاست کا اصل مقصد عوام کی خدمت ہے اور حکومت بلاتفریق عوامی فلاح پر یقین رکھتی ہے، ذہین بچوں کے لیے ہونہار اسکالرشپ پروگرام جاری ہے۔ مزید ایک لاکھ بچوں کو بائیکس

مزید پڑھیں »

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تنازع بڑھ گیا، ڈھاکہ میں آئی پی ایل کی نشریات پر پابندی عائد

ڈھاکا(سپورٹس ڈیسک)بنگلہ دیش اور بھارت کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی نے ایک نیا موڑ اختیار کر لیا ہے، کیونکہ ڈھاکہ نے بھارت میں ہونے والی آئی پی ایل کی نشریات روکنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بنگلادیش حکومت نے اس

مزید پڑھیں »

اقرار الحسن کی تیسری بیوی کی پہلی اہلیہ سے محبت پر دلچسپ گفتگو وائرل

لاہور(ویب ڈیسک)معروف پاکستانی میزبان اقرار الحسن کی تیسری بیوی عروسا خان کی ، قرۃ العین اقرار کے ساتھ محبت سے متعلق وائرل ویڈیو پر صارفین نے دلچسپ رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرامز ’سرِعام‘ اور ’شانِ

مزید پڑھیں »

بری امام میں سی ڈی اے کا تجاوزات کیخلاف آپریشن، پولیس فائرنگ سے حالات کشیدہ

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے علاقے بری امام میں کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران حالات کشیدہ ہو گئے۔ آپریشن سی ڈی اے، ضلعی انتظامیہ اور پولیس کی مشترکہ کارروائی کے تحت

مزید پڑھیں »

اے آئی کی تیزی سے بڑھتی ترقی پر ماہرین نے دنیا کو خبردار کردیا

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)تیزی سے ترقی کرتی ہوئی اے آئی انسانوں کی صلاحیتوں کو پیچھے چھوڑ سکتی ہے، جبکہ اس کی حفاظت اور کنٹرول کے لیے درکار سائنسی فہم اور نظام اتنی تیزی سے تیار نہیں ہو رہے۔ اگر بروقت حفاظتی اقدامات

مزید پڑھیں »