Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

شہنشاہ غزل مہدی حسن کے بیٹے ڈی ایس پی سجاد مہدی انتقال کر گئے

لاہور(نیوز ڈیسک)شہنشائے غزل مہدی حسن(مرحوم) کے صاحبزادے سجاد مہدی انتقال کر گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سجاد مہدی کو ہارٹ اٹیک آیاجس پر انہیں فوری ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ انتقال کر گئے۔ سجاد مہدی محکمہ پولیس میں ڈی ایس پی کے عہدے پر فائز تھے ،سجاد مہدی کا نماز جنازہ کل بروز منگل بعد از نماز ظہر پی آئی اے کالونی میں ادا کی جائے گی۔
مزیدپڑھیں:بیٹی کی شادی کی نجی تصاویر وائرل، بلال مقصود نے سوشل میڈیا صارفین سے کیا کہا؟

یہ بھی پڑھیں