Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ایرانی صدر کا اہم اعلان،بڑی خبر سامنے آگئی

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ تہذیبوں کی اصل روح اہم تاریخی موڑ پر سامنے آتی ہے۔ کئی ممالک نے صہیونی ریاست کی جارحیت کی مخالفت کی ہے۔

ایک بیان میں ایرانی صدر نے کہا کہ اسپین، چین، روس، ترکی، اٹلی اور مصر نے جرائم کے خلاف جو موقف اختیار کیا ہے وہ قابل تعریف ہے۔

مسعود پزشکیان نے مزید کہا کہ یہ موقف ان ممالک کی گہری ثقافتی اور تاریخی جڑوں سے جڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں‌:سونے کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ،مکمل تفصیلات

یہ بھی پڑھیں