ابوظہبی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات کی ریاست ام القوین میں ڈرون کا ملبہ گرنے کا واقعہ پیش آیا۔
ابوظہبی کے حکام کے مطابق اماراتی ایئر ڈیفنس نے ڈرون کو کامیابی سے تباہ کر دیا۔
حکام کے مطابق ڈرون کا ملبہ گرنے سے ایک بھارتی شہری زخمی ہوا۔
حکام کے مطابق ریسکیو اداروں نے فوری طور پر صورتحال پر قابو پالیا۔
مزید پڑھیں:بیوی بری، شوہر گرفتار،اسلام آباد میں انوکھا کیس سامنے آگیا





