Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سوئٹزر لینڈ، سال نو کے جشن کے دوران آتشزدگی، اموات 47 ہوگئیں

ریزورٹ ٹائون(اوصاف نیوز(سوئٹزر لینڈ کے اسکی ریزورٹ ٹاؤن کے بار میں آتشزدگی سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد4 7 ہوگئی جبکہ ایک سو پندرہ افراد زخمی ہیں۔

حادثہ سال نو کی تقریب کے دوران ہوا۔ سوئس حکام کے مطابق متاثرین میں غیر ملکی بھی شامل ہیں۔سوئس حکام نے 8 فرانسیسی شہریوں کے لاپتہ ہونے کی تصدیق کی ہے۔
مزیدپڑھیں: آج کا ڈالر ریٹ پاکستان میں کیا ہے؟

یہ بھی پڑھیں