Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

راولپنڈی سے راولاکوٹ جانیوالی گاڑی آزادپتن روڈ پر حادثے کا شکار، 25 سے زائد افراد جاں بحق

اسلا م آباد(نیوزڈیسک)راولپنڈی سے راولاکوٹ جانے والی کوسٹر حادثے کا شکار، ذرائع کے مطابق گاڑی صبح راولپنڈی سےسواریاں لے کر راولاکوٹ روانہ ہوئی ، آزادپتن پانہ پل کے قریب پہنچ کر گاڑی تیز رفتاری کے باعث بے قابو ہو کر گہری کھائی میں جا گری۔
تدائی سرگرمیاں میں سوائے 1 سے 3 زخمی مسافروں کے زندہ بچنے کے علاوہ کسی اور مسافر کا زندہ بچنےکےامکانات بہت کم ہیں۔زرائع کے مطابق 25 مسافروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی کو کاٹ کر شہداء کی لاشوں کو ریکور کرنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری
حادثے میں بڑی ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے ، تاہم عوام کی بڑی تعداد جائے وقوع پر پہنچ گئی ، گاڑی نیچے کھائی میں گر کر مکمل تباہ ہوگئی ۔ ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع کی طرف روانہ کردیں۔ تاہم ابھی تک ہلاکتوں کی اطلاع نہیں مل سکی، ہیوی مشینری کی مدد سے گاڑی کو کاٹ کر شہداء کی لاشوں کو ریکور کرنے کے لیے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں

تہران سے واپسی پر زائرین کی بس حادثے کا شکار،12افراد جاں بحق،35 سے زائد زخمی

یہ بھی پڑھیں