مکران (نیوزڈیسک)مکران کوسٹل ہائی وے پر زائرین کی بس الٹ گئی.حادثے میں 12 زائرین جاں بحق ،35 سے زائد زخمی ہوگئے.،حادثہ بزی ٹاپ کے مقام پر پیش آیا ہے۔ایران سے پاکستان واپس آنیوالے زائرین کی بس حادثے کا شکار ہو گئی ، خوفناک حادثے میں 8 افراد جاں بحق اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔
مکران کوسٹل ہائی وے پر بزی ٹاپ کے قریب حادثہ پیش آیا، بس بریک فیل ہونے کے باعث کھائی میں گر گئی ،پولیس کے مطابق ایران سے آنیوالی بس زائرین کو لے کر پنجاب جا رہی تھی، زخمیوں اور جاں بحق افراد کی میتوں کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کردیا ۔ زائرین کا تعلق لاہور اور گوجرانوالہ سے ہے۔
روالپنڈی سے راولاکوٹ جانیوالی گاڑی آزادپتن روڈ پر حادثے کا شکار، 20 سے زائد افراد جاں بحق


