
80 کروڑ سے زائد بوسیدہ نوٹ جلادیے گئے
کابل(نیوزڈیسک)افغانستان کے مرکزی بینک ‘دا افغانستان بینک’ نے 80کروڑ سے زائد بوسیدہ افغان کرنسی نوٹ جلا دیے۔ دا افغانستان بینک کے نائب سربراہ ملا محمد اخوند کے مطابق بینک نے سینٹرل زون میں جمع کی گئی 80 کروڑ 9 لاکھ


