Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آزاد کشمیر

آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر لاہور میں بڑی بیٹھک،ن لیگ کی اعلیٰ قیادت شریک

لاہور(نیوز ڈیسک)آزاد کشمیر کی سیاسی صورت حال پر نواز شریف کی زیرصدارت اہم اجلاس جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق جاتی امرا میں مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف کی زیر صدارت آزاد کشمیر کی سیاسی صورتحال پر اہم

مزید پڑھیں »

16 سے 20 جون تک بارشوں کا سلسلہ، این ڈی ایم اے کا سیلابی الرٹ

اسلام آباد: سیلابی الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں 16 سے 20 جون کے دوران شدید بارشوں، تیز ہواؤں اور ممکنہ سیلابی صورتحال سے خبردار کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کے مؤخرِ انتخابات مطالبے پر مسلم لیگ ن میدان میں آگئی

اسلام آباد(رضوان عباسی)مسلم لیگ ن آزاد کشمیر نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے عام انتخابات ملتوی کرنے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے آزاد کشمیر میں مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن آزاد

مزید پڑھیں »

پیپلز پارٹی کا الیکشن کمیشن سے آزاد کشمیر مہاجرین نشستوں کا انتخابی شیڈول واپس لینے کا مطالبہ

مظفرآباد(اوصاف نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی کور کمیٹی نے موجودہ صورتحال کے پیشِ نظر الیکشن کمیشن سے مہاجرین نشستوں کے انتخابات کا شیڈول واپس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری یاسین نے اہم

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ، شمالی علاقوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد: ملک بھر میں بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے آئندہ چند روز کے دوران مختلف علاقوں میں شدید بارشوں، مقامی سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ

مزید پڑھیں »

جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی حمایت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ

مظفرآباد: حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی سے وابستگی رکھنے، اس کی معاونت کرنے اور سوشل میڈیا پر اس کی سرگرمیوں یا نظریات کی تشہیر کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کا

مزید پڑھیں »

ہیلی کاپٹر حادثے کے شہداء کی نمازِ جنازہ ادا، فضا سوگوار

مظفرآباد: پاکستان آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور جوانوں کی نمازِ جنازہ مظفرآباد میں سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ میں اعلیٰ عسکری و سول قیادت سمیت شہریوں کی

مزید پڑھیں »

سیلابی صورتحال کا خدشہ، این ڈی ایم اے نے ملک کے بالائی علاقوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: سیلابی صورتحال کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے 10 سے 15 جون تک ملک کے مختلف بالائی علاقوں کے لیے

مزید پڑھیں »