Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

المناک ٹریفک حادثہ ،ہلاکتوں کی اطلاعات

وادی نیلم (نیوز ڈیسک) آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جیپ حادثے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ جاگراں بٹگراں کے مقام پر پیش آیا جس میں 3 افراد موقع پر ہی جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے، جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ اطلاع ملنے پر امدادی ٹیمیں اور ڈی ڈی ایم اے نیلم ایمبولینس جائے حادثہ پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو مقامی اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیں:شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری

یہ بھی پڑھیں