بابر اعظم کا ننھے مداح کے لیے خصوصی تحفہ، ویڈیووائرل
اسلام آباد (اوصاف نیوز) آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ کے دوران پاکستانی ٹیم کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک بار پھر اپنے اخلاق اور شائستگی سے شائقین کے دل جیت لیے۔