جین زی ملازمین میں “آفس فروگنگ” کا بڑھتا رجحان، کمپنیوں کے لیے نیا چیلنج
نئی نسل سے تعلق رکھنے والے نوجوان (Gen Z) ملازمین اب روایتی ملازمت کے تصور کو تبدیل کرتے ہوئے بہتر مواقع، ترقی اور ذہنی سکون کو زیادہ اہمیت دینے لگے ہیں، جس کے باعث “آفس فروگنگ” (Office Frogging) کا رجحان