چین کا عالمی ریکارڈ،22ہزار سے زائد ڈرونزکی ایک ساتھ اُڑا ن
ہیفی(اوصاف نیوز)چین نے جدید ٹیکنالوجی کے میدان میں ایک اور کارنامہ سر انجام دیتے ٗہوئے ہزاروں ڈرونز کو بیک وقت فضا میں اُڑا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔ یہ شاندار مظاہرہ صوبہ انہوئی کے شہر ہیفی میں