ژوب میں مسافر بس بریک فیل ہونے سے کھائی میں جاگری، 40 افراد جاں بحق
ژوب(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے ژوب میں بس کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ژوب کے علاقے داناسر کے علاقے میں بس کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے
