Search
Close this search box.
پیر ,20 جولائی ,2026ء

خیبرپختونخوا

ٹانک؛ پولیس کی بکتر بند گاڑی پر دھماکا، اے ایس آئی سمیت دو اہلکار شہید

پشاور(نیوز ڈیسک) ٹانک میں وانا روڈ پر تھانہ شہید مرید اکبر کے حدود میں دھماکے کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار شہید اور 3 زخمی ہوگئے۔ دھماکا کے بعد پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، تودے گرنے کا خدشہ

پشاور: خیبر پختونخوا موسم کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ صوبے کے بالائی علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، پہاڑی تودے گرنے اور اچانک سیلاب آنے کا خدشہ ہے۔

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر

پشاور(نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کوخیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ (کے سی ایل) کا برانڈ ایمبیسیڈر مقررکیاکردیا گیا ہے۔ خیبر پختونخوا چیمپئنز کرکٹ لیگ کی لانچنگ تقریب 18 جولائی کو شام 6 بجے پشاور کرکٹ

مزید پڑھیں »

سہیل آفریدی نے “خیبر پختونخوا اوپن وائی فائی” منصوبے کا افتتاح کر دیا

پشاور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ’’خیبرپختونخوا اوپن وائی فائی‘‘ منصوبے کا باضابطہ افتتاح کردیا۔ منصوبے کے تحت ابتدائی مرحلے میں پشاور کے سرکاری اسپتالوں اور پبلک ٹرانسپورٹ مقامات پر مفت وائی فائی فراہم کیا جائے گا۔ پشاور میں

مزید پڑھیں »

جامعہ پشاور میں تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی پر ملازمین کا احتجاج

پشاور: جامعہ پشاور تنخواہیں بروقت ادا نہ ہونے کے باعث ملازمین سراپا احتجاج بن گئے۔ گزشتہ دو ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور ریٹائرڈ ملازمین کی تین ماہ سے پنشن بند ہونے پر مشتعل ملازمین نے ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کو

مزید پڑھیں »

دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ

پشاور: دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے زیرِ التوا کوٹہ کیسز پر دوبارہ غور کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ پیسکو انتظامیہ کی جانب سے جاری

مزید پڑھیں »

نوشہرہ میں پہلی مرتبہ خاتون ڈی پی او تعینات، سونیا شمروز نے چارج سنبھال لیا

پشاور: نوشہرہ پہلی خاتون ڈی پی او تعینات ہونے کا اعزاز سونیا شمروز نے حاصل کر لیا، جنہوں نے ضلع نوشہرہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) کی حیثیت سے اپنے عہدے کا باقاعدہ چارج

مزید پڑھیں »