پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایشیائی ترقیاتی بینک نے رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح زیادہ رہنے کی پیشگوئی کردی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک نے ایشین ڈویلپمنٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پاکستان میں مہنگائی کی شرح




