Search
Close this search box.
اتوار ,21 جون ,2026ء

باجوڑ سے افسوسناک خبر آگئی ، اے ایس آئی شہید

باجوڑ (نیوز ڈیسک)تحصیل واڑہ ماموند میں بدان پولیس پوسٹ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں اے ایس آئی دولت خان شہید ہو گئے۔

ڈی پی او خالد خان کے مطابق، فائرنگ کے واقعے کے بعد علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے تاکہ ملزمان کو جلد گرفتار کیا جا سکے۔شہید اے ایس آئی کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیں‌:طورخم کے نزدیک دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کمانڈر ہلاک

یہ بھی پڑھیں