
روزانہ ملٹی وٹامنز کے استعمال سے صحت پرکیا اثرپڑتا ہے،جانئے نئی تحقیق
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اگر آپ روزانہ ملٹی وٹامنز استعمال کرتے ہیں تو جان لیں کہ ان سے کوئی فائدہ نہیں ہوتا۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ جرنل جاما نیٹ ورک اوپن میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ