Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

خیبرپختونخوا میں فورسز کے آپریشنز،د و کمانڈروں سمیت 9دہشت گردہلاک

راولپنڈی(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخوا کے دومختلف مقامات پر سکیورٹی فورسز کے آپریشز میں 9 دہشت گرد مارے گئے۔آئی ایس پی آرکے مطابق وادی تیرہ اور لکی مروت میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کئے گئے آپریشنزمیں اہم کمانڈروں اشفاق عرف عرف معاویہ اور نجیب عرف عبدالرحمان سمیت نو دہشت گردمارے گئے وادی تیراہ میں آپریشن کے دوران دوکمانڈروں سمیت سات جب کہ لکی مروت میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردمارے گئے۔ ہلاک دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمدکرلیاگیا۔مارے گئے دہشت گرفورسزپر حملوں میں ملوث تھے۔
مزیدپڑھیں:برازیل کا جزیرہ جہاں دنیا کے زہریلے ترین سانپوں کا راج ہے

یہ بھی پڑھیں