Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پشاور کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی میزبانی سے متعلق اہم فیصلہ آگیا

پشاور (سپورٹس ڈیسک) پشاور کو قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی میزبانی مل گئی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹورنامنٹ کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹورنامنٹ 5 مارچ سے 16 مارچ تک عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور میں ہوگا۔

ٹورنامنٹ میں روزانہ دو میچز فلڈ لائٹس میں کھیلے جائیں گے۔ پہلا میچ شام 7 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرا میچ ساڑھے 11 بجے شروع ہوگا۔

ایونٹ کا سیمی فائنل 15 مارچ کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 16 مارچ کو کھیلا جائے گا۔نیشنل ٹی ٹوئنٹی ایونٹ کے بعد پشاور کو پی ایس ایل کے دو میچز کی میزبانی کے حقوق بھی دیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں‌:بھکر سے افسوسناک خبر آگئی، 2 پولیس اہلکار شہید

یہ بھی پڑھیں