عوام کے لئے خوشخبری!حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کااعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت کی جانب سے 15 روز میں دوسری بار پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاگیا۔پٹرول 15.93پیسےاور ڈیزل 7.88پیسے فی لیٹر سستا ہوگیا. وفاقی حکومت نے تیل مصنوعات کی قیمتوںمیں کمی کا نوٹیفیکشن جاری کردیا ہے .
