Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

انکوائری آفیسر کوئلے کی بوگی چوری کرنے والے ریلوے اہلکاروں کو بچانے کیلئے سرگرم

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان ریلوے کے ملازمین کی انوکھی چوری،ساہیوال پاورپلانٹ جانے والے کوئلے کی بوگی چوری ہوگئی.

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کے ملازمین کی انوکھی چوری،ساہیوال پاورپلانٹ جانے والے کوئلے کی بوگی چوری ہوگئی.بیرونی ممالک سے آنے والا کوئلہ پورٹ قاسم سے لوڈ ہوااور کوٹڑی ریلوے اسٹیشن پرغائب ہوگیا.

مزیدپڑھیں:صحافیوں پر حملوں سے متعلق تفتیش اور پولیس رپورٹ مایوس کن ہے، تحریری حکم نامہ جاری

کوئلہ منگوانے والی کمپنی نے انکوائری کی درخواست دے دی جبکہ دوسری جانب انکوائری آفیسر ریلوے اہلکاروں کو بچانے کے لئے میدان میں آگئے.

ریلوے حکام نے وضاحت پیش کی کہ کوئلہ بوگی میں سوراخ ہونے سے ضائع ہوگیاہے .

یہ بھی پڑھیں