Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا

لاہور (اوصاف نیوز) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی چھوٹی بیٹی ماہ نور کا رشتہ طے پا گیا ہے گزشتہ دنوں اس حوالے سے جاتی عمرہ میں منگنی کی مختصر اور سادہ تقریب منعقد ہوئی جس میں محدود پیمانے پر تقریب کا مقصد موجودہ حالات کے باعث سادگی اور بچت کو ملحوط رکھنا تھا ۔

تفصیلات کے مطابق منگنی کی اس تقریب میں نواز شریف، کیپٹن صفدر، شہباز شریف کی فیملی اور قریبی عزیز واقارب نے شرکت کی ۔ لڑکے والوں کا تعلق کاروباری فیملی سے بتایا جاتا ہے ۔
مزید پڑھیں:انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف 5 ٹیسٹ میچز کی سیریز کروانے کا منصوبہ

یہ بھی پڑھیں