Search
Close this search box.
هفته ,13 جون ,2026ء

قومی اسمبلی کا اجلاس،(ن )لیگی رکن حنیف عباسی اپنے ہی وزرا ءکے خلاف پھٹ پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک )قومی اسمبلی کےاجلاس میں (ن )لیگی رکن حنیف عباسی اپنے ہی وزرا ء کے خلاف پھٹ پڑے ۔آج قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو کوئی بھی وزیر اجلاس میں موجود نہیں تھا ،لیگی رکن اسمبلی حنیف عباسی وزرا ء کی عدم موجودگی پر پھٹ پڑے ۔ کہ ہم کہتے ہیں پارلیمنٹ سپریم ہے کہاں سپریم ہے بتائیں۔
مزیدپڑھیں :ایسے ممالک کے بارے میں جانیں جو مفت ویزہ اور رہائش کیلئے پیسے بھی دیتے ہیں
اجلاس شروع ہوگیا اور کوئی بھی وزیر ایوان میں موجود نہیں ۔ ڈپٹی سپیکر نے جواب دیا کہ حنیف عباسی صاحب اطلاع آئی ہے کہ آئی ایم ایف کی ٹیم آئی ہے سارے وزراء وہاں مصروف ہیں۔حنیف عباسی نے کہا کہ سپیکر صاحب آپ کی بات مان لیتا ہوں آج کا دن چھوڑ دیں اس سے قبل اجلاسوں میں وزراء کی حاضری بتادیں ۔

یہ بھی پڑھیں