میپکوترجمان سرکل مظفرگڑھ (Muzaffargarh)کے مطابق سرکل مظفرگڑھ کے زیرانتظام11KVفیڈرزسے بجلی کی فراہمی ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل،ڈسٹری بیوشن سسٹم کی اپ گریڈیشن،فیڈرزاورگرڈاسٹیشنوں کی ضروری مرمت اوردیکھ بھال کےء سلسلہ میں11مئی 2026ء(بروزسوموار) کومختلف اوقات میں بند رہے گی۔
میپکوسرکل مظفر گڑھ کے 11KV پاورہاوس،یادگارفیڈرزپر تین بجے دن سے سات بجے شام تک اور11KVٹیوب ویل نمبر1،پیرجگی موڑ،ہیڈتاتار،خیرپورسادات،وسندے والی فیڈرزپرچھ بجے صبح سے دس بجے صبح تک اور11KVلدھانہ،سٹی نمبر2,1،رفیق آباد،ڈھوری،دربارکمال چشتی فیڈرزپرساڑھے آٹھ بجے صبح سےساڑھے دس بجے صبح تک اور11KVلالہ زار،ایم جی سی،ٹی ایچ کیو فیڈرز پرساڑھے آٹھ بجے صبح سے آڑھائی بجے دوپہر تک بجلی کی فراہمی بندرہے گی۔
ان فیڈرزسے منسلک صارفین درج ذیل اوقات میں دوسرا کوئی مناسب انتظام کرلیں۔
گوادر کو عالمی معیار کا جدید اور اسمارٹ شہر بنانے کا پلان تیار




