Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

جیٹ فیول مزید مہنگا،ہوائی کرایوں میں اضافے کا خدشہ

اسلام آباد (کامرس ڈیسک) جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ جیٹ فیول کی قیمت میں 53 روپے 11 پیسے فی لیٹر کا اضافہ ہوا ہے، اس اضافے کے بعد نئی قیمت 441 روپے 66 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے۔ جیٹ فیول میں اضافے سے ائیرلائنز کے اخراجات بڑھیں گے جس سے کرایوں میں اضافے کا بھی امکان ہے۔
مزید پڑھیں‌:بارشوں کا نیا سسٹم، کہاں کہاں بارش ہوگی؟ جانیے

یہ بھی پڑھیں