Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

عید سے قبل اوقات کار سےمتعلق تاجروں کا اہم مطالبہ، جانیے تفصیلات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)آل صدر الائنس ے تاجروں نے کاروباری اوقات میں توسیع کے لیے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ دیا۔

آل صدر الائنس ے وزیراعلیٰ سے دکانیں رات 9 بجے کے بجائے 10 بجے بند کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ شدید گرمی کے باعث کاروباری اوقات میں توسیع کی جائے۔

تاجروں کا کہنا ہے کہ دن میں گرمی کی شدید لہر سے کاروبار بری طرح متاثر ہو رہا ہے اور عید سے قبل کاروباری سرگرمیاں بڑھانے کے لیے ٹائمنگ میں اضافہ کرنا ضروری ہے۔

صدر اتحاد نے سمارٹ لاک ڈاؤن پالیسی کو کاروبار دوست قرار دیتے ہوئے ریلیف کی درخواست کی ہے۔

آل سدر الائنس 45 مارکیٹوں اور ہزاروں دکانوں کی نمائندہ تنظیم ہے جس کے مرکزی قائدین کے دستخط شدہ خط وزیر اعلیٰ ہاؤس بھجوا دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:موبائل فون پر ٹیکس سےمتعلق بڑی خبر سامنے آگئی

یہ بھی پڑھیں