Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

حکومت نے پیٹرول 14.92 روپے اور ڈیزل 15 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعا ت کی قیمتوں میں ایک مرتبہ پھر اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق حکومت نے پیٹرول کی فی لیٹر کی قیمت میں 14 روپے 92 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کر دیاہے جس کےبعد پیٹرول کی نئی قیمت 414 روپے 78 پیسے فی لیٹر مقرر کر دی گئی ہے جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد نئی قیمت 414 روپے 58 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔ پیٹرولیم ڈویژن نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے جس کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔

مزید پڑھیں۔سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 2 ہزار 700 روپے سستا

یہ بھی پڑھیں