کراچی (کامرس ڈیسک) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا اور چاندی سستی ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 95 ڈالر سستا ہو کر 4723 ڈالر فی اونس ہو گیا۔
مقامی مارکیٹ میں ایک تولہ سونا 9500 روپے سستا ہوگیا جس کے بعد ایک تولہ سونے کی نئی قیمت 494662 روپے ہوگئی۔
دس گرام سونا 8 ہزار 145 روپے کمی کے بعد 424,092 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ چاندی 300 روپے سستی ہو کر 7,884 روپے فی تولہ ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں:ڈیزل کی قیمت میں تاریخی کمی کا امکان، پٹرول کتنا سستا ہوگا؟





