Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

ڈی ایس پی آفتاب احمد اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کر گئے

ڈی ایس پی آفتاب احمد اسلام آباد میں اسپیشل ڈیوٹی کے دوران انتقال کر گئے۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد کو دورانِ ڈیوٹی دل کی تکلیف کے باعث پمز اسپتال منتقل کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پمز اسپتال میں دورانِ علاج ڈی ایس پی آفتاب احمد انتقال کر گئے۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ آفتاب احمد ڈی ایس پی ہیڈکوارٹرز ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات تھے۔

پولیس ترجمان نے کہا ہے کہ آفتاب احمد کی میت ان کے گاؤں رجانہ کے نواحی چک نمبر 26 بھجوائی جائے گی۔
مزید پڑھیں:موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں تاریخی اضافہ، قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں

یہ بھی پڑھیں